عید کب ہوگی؟رویت ہلال ریسرچ کونسل نے واضح اعلان کردیا
لاہور (این این آئی) نیا چاند اتوار 29رمضان المبارک بمطابق 25جون کی شام موسم صاف ہونے کی صورت میں پاکستان کے اکثر علاقوں میں نظر آجائے گا لہٰذا شوال المکرم 1438ھ کا آغاز سوموار 26جون 2017کوہوجائے گا ۔ رویت ہلاک ریسرچ کونسل کے جنرل سیکرٹری خالد اعجاز مفتی نے کہا کہ نیا چاند اس وقت… Continue 23reading عید کب ہوگی؟رویت ہلال ریسرچ کونسل نے واضح اعلان کردیا