وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر)صفدر بھی جے آئی ٹی میں پیش
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدرآج جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نے وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو آج طلب کر رکھا تھا ۔ کیپٹن ریٹائرڈ صفدر وزیراعظم کے مشیر آصف کرمانی کے ہمراہ خود گاڑی ڈرائیور کر کے جوڈیشل اکیڈمی پہنچے… Continue 23reading وزیراعظم کے داماد کیپٹن (ر)صفدر بھی جے آئی ٹی میں پیش