منگل‬‮ ، 13 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان کیخلاف کچھ نہیں ہوگا اور وہ اگلے وزیر اعظم بنیں گے معروف سیاستدان نے پیشگی اعلان کردیا

datetime 23  جولائی  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ’’ن‘‘ لیگ میں کسی جونیر کو وزیر اعظم بنایا گیا تو ’’ن‘‘ لیگ دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی ایاز صادق کا شمار نواز شریف کی گڈبک میں ہے مگر میاں صاحب نہیں چاہیں گے کہ لاہور میں دوسرا وزیر اعظم ہاؤس بنےاتور کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے 2ہفتے انتہائی اہم ہے خواجہ آصف کو وزیر اعظم بنانے سے لگتا ہے وزیر اعظم ، شہباز شریف ،چوہدری نثار اور اسحاق ڈار سے ناراض ہے۔

اگر حدیبہ پیپر ملز کا کیس دوبارہ کھل گیا تو پھر دونوں خاندان کابھسم نکل جائے گا اور شریف خاندان کا نام ہمیشہ سے سیاست سے ختم ہوجائے گا شاہد خاقان عباسی ایل این جی کے ایٹ سے ڈرے ہوئے اور انکی سیاسی موت بھی قریب ہے نواز شریف نے نیا وزیر اعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے مگر کیرٹیک کا فیصلہ نواز شریف کا اہم فیصلہ ہوگا کیونکہ وہ کسی جو نیر کے ساتھ کام نہیں کرینگے اور خواجہ آصف کے ساتھ تو سوال بھی پیدا نہیں ہوتا انہوں نے کہا ہے کہ مشرف لیگ سے آنے والے 40ایم این اے جلد فیصلہ کریں گے جس سے مسلم لیگ ’’ن‘‘ 3واضح گروپوں میں تقسیم ہوجائے گی اور جلد جاتی امرا بھی نہرو پراپرٹی نکلے گی انہوں نے مزید کہا کہ سپریم کورٹ کے ہر فیصلے کو مانیں گے فیصلے کے رات بیٹھ کر قوم کو خوشخبری دیں گے یقین سے کہتا ہوں عمران خان کے خلاف کچھ نہیں ہوگا اور وہ اگلے وزیر اعظم بنیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27ستمبر 2025ء


پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…