آرمی چیف اپنی فیملی کے ہمراہ کہاں پہنچ گئے؟ نئی تاریخ رقم کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بغیر پروٹوکول کے فیملی کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے پہنچ گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجووہ بغیر سیکیورٹی اور پروٹوکول کے اپنی فیملی کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں کھانا کھانے کیلئے پہنچے تو ریسٹورانٹ میں موجود… Continue 23reading آرمی چیف اپنی فیملی کے ہمراہ کہاں پہنچ گئے؟ نئی تاریخ رقم کردی











































