مریم نواز کو سلیوٹ کرنے والی آفیسر ایس ایس پی ارسلہ سلیم کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی پاناما جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر انہیں سیلوٹ کرنے والی خاتون پولیس افسر ارسلہ سلیم کو قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کی ایڈووکیٹ آمنہ علی نے ایس ایس پی ارسلہ سلیم کو قانونی نوٹس بھجوا دیا… Continue 23reading مریم نواز کو سلیوٹ کرنے والی آفیسر ایس ایس پی ارسلہ سلیم کو قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا