عوامی تحریک کا لاہور میں دھرنا،عدالت نے اہم ترین فیصلہ سنادیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان عوامی تحریک نے لاہور ہائیکورٹ کو استنبول چوک میں مستقل دھرنے کی بجائے جلسہ کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ قائد طاہر القادری کی تقریر کے بعد جلسہ ختم کر دیں گے ،اگر مستقل دھرنا دینے ہوا تو جگہ کا مقام تبدیل کر لیا جائیگا، عدالت نے… Continue 23reading عوامی تحریک کا لاہور میں دھرنا،عدالت نے اہم ترین فیصلہ سنادیا











































