عمران خان کو غلطی کا احساس ہوگیا،اب وہ قسمیں اُٹھاکر کیا کہیں گے؟سعد رفیق نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا
لاہور(این این آئی)خواجہ سعد رفیق نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اجلاس میں فیصلہ ہوا ہے کہ نواز شریف عوامی رابطہ مہم جاری رکھیں گے تاہم اس کیلئے مشاورت کا عمل جاری ہے اور جلد حتمی پروگرام جاری کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی کی تنظیم سازی کے متعلق بھی بات… Continue 23reading عمران خان کو غلطی کا احساس ہوگیا،اب وہ قسمیں اُٹھاکر کیا کہیں گے؟سعد رفیق نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا











































