جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

نواز شریف ایک بار پھر سپریم کورٹ کیخلاف کیا کرنا چاہتے ہیں؟ اگر ان کی بات مان لی جائے توکیا ہوگا؟

datetime 15  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ پنجاب میں حکومت برسوں سے مسلم لیگ (ن) کی ہے اور ایک طویل عرصے سے پنجاب میں ان کی حکومت کا سورج غروب نہیں ہوا، شریف برادران پنجاب میں مستقل طور پر حکمران رہے ہیں، شہباز شریف کا ٹولہ ہمیشہ ہی پنجاب کا حاکم رہا بے شک اس پر کبھی پرویز الٰہی آ کر بیٹھ جاتا تھا یا کبھی کوئی اور، اس ٹولے نے کبھی عوام تک ثمرات پہنچنے ہی نہیں دیئے گئے۔

نواز شریف صرف انصاف کو یہ سمجھتے ہیں کہ کسی طرح انہیں بچ نکلنے کا راستہ مل جائے، نا اہلی کے بعد اب انہیں انصاف یاد آ رہا ہے۔ نواز شریف یہ سمجھتے ہیں کہ وہ جب تک پاکستان کی عدالتوں کو لوگوں کی نظروں میں نہیں گرائیں گے تو ان کا کیس مضبوط نہیں ہوگا، اسی لئے وہ آج کل انصاف کی بات کرتے ہیں، اگر نواز شریف کی یہ منطق مان لی جائے کہ پاکستان کے تمام جج غلط فیصلے کرتے ہیں تو پاکستان کی تمام جیلوں کے دروازے کھول کر سب قاتلوں کو رہا کر دینا چاہئے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…