گلالئی کے عمران خان پر الزامات جمشید دستی سے بھی برداشت نہ ہو سکے
اسلام آباد(آئی این پی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ اور رکن اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ عائشہ گلالئی کے الزامات کی پر زور مذمت کرتے ہیں۔ عائشہ گلالئی نے خواتین کی توہین کی ہے ہم خواتین کو شانہ بشانہ رکھنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔جمشید دستی نے الزام لگایا کہ عائشہ گلالئی کے پیچھے… Continue 23reading گلالئی کے عمران خان پر الزامات جمشید دستی سے بھی برداشت نہ ہو سکے











































