خوفناک دھماکہ، بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار نشانہ بن گئے
مہمند ایجنسی (این این آئی)فاٹا کی مہمند ایجنسی میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ مہمند ایجنسی کی تحصیل خویزئے کوڈا خیل میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی معمول کے گشت پر تھی کہ اس دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔… Continue 23reading خوفناک دھماکہ، بڑی تعداد میں سیکورٹی اہلکار نشانہ بن گئے











































