اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

آئی لو یو۔۔! جلسے کے دوران کارکن نے محبت کا اظہار کردیا، مریم نواز کا حیرت انگیز ردعمل‎

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز امیدوار حلقہ این اے 120 کی انتخابی مہم میں مصروف عمل ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والے جلسہ میں اس وقت عجیب و غریب صورتحال پیدا ہو گئی جب مریم نواز خطاب کر رہی تھیں اور انہوں نے کارکنوں سے پوچھا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ہونے والی زیادتی کا جواب 17 ستمبر کو دو گے؟

اس سوال کے جواب میں مریم نواز کی تقریر کے بیچ میں ہی آئی لو یو کے نعرے لگ گئے۔ اس موقع پر مریم نواز نے کمال حاضر دماغی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں بھی نواز شریف کو آئی لو یو کہتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ اگر وہ ہمیں دیکھ رہے ہیں تو ہمیں ضرور آئی لو یو ٹو کہیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…