اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

نوازشریف کے بھارتیوں سے رابطے،لندن میں کیا ہورہاہے؟ حیرت انگیزانکشاف‎

datetime 11  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق نا اہل وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی بجائے لندن میں کس سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور اینکرپرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے انکشاف کیا کہ سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں ایک ایسی پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی جس پر پاکستان میں پاکستان مخالف بیانات دینے پر پابندی ہے۔

ڈاکٹر شاہد مسعود نے بتایا کہ ان رہنماؤں کی حسن نواز کے گھر سابق وزیراعظم نواز شریف سے اہم میٹنگ ہوئی ہے اس موقع پر ایک بھارتی اجے نامی شخص کی بھی موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے اور یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ ایم کیو ایم لندن اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی میٹنگ کے دوران بھارتی شخص کی موجودگی کس بات کا پیش خیمہ ہے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…