وزرا کس طرح وزیراعظم نواز شریف کی چاپلوسی کرتے ہیں؟ کابینہ اجلاس میں کیا کچھ ہوتا ہے؟پہلی بار سب سامنے آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانچ ناراض وزیروں کے پرزور مطالبہ پر وزیراعظم نواز شریف کو کابینہ اجلاس بلانے پر قائل کیا ، امید تھی کہ اجلاس بہت معرکہ انگیز ثابت ہو گا مگر جب اجلاس شروع ہوا تو ناراض وزرا نواز شریف کی خوش آمد اور چاپلوسی میں زمین آسمان کے قلابے ملاتے رہے، چٹ لکھ کر… Continue 23reading وزرا کس طرح وزیراعظم نواز شریف کی چاپلوسی کرتے ہیں؟ کابینہ اجلاس میں کیا کچھ ہوتا ہے؟پہلی بار سب سامنے آگیا