اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

عائشہ احد اور حمزہ شہباز معاملہ عمران خان خاموش نہ رہ سکے کیا کچھ کہہ دیا؟

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) عمران خان نے کہا ہے کہ عائشہ احد کیس نئے وزیر اعظم کے لیے پہلا امتحان ہے ، کیا وہ حمزہ شہباز پر الزامات کی تحقیقات کے لئے بھی پارلیمانی کمیشن بنائیں گے ؟ یا شریفوں کے درباری رہیں گے ۔ عائشہ احد کے حمزہ شہباز پر سنگین الزامات پر عمران خان کا ردعمل سامنے آگیا ، چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا عائشہ احد کو سات سال سے انصاف نہیں مل رہا ، عمران خان یہ ٹوئٹ تحریک انصاف

کی خاتون رہنماؤں کے ساتھ عائشہ احد کی پریس کانفرنس کے بعد کیا ۔انہوں نے کہا عائشہ احد کیس نئے وزیر اعظم کے لیے پہلا امتحان ہے ، کیا وہ رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز پر الزامات کی تحقیقات کے لئے بھی پارلیمانی کمیشن بنائیں گے ؟ یا شریفوں کے درباری رہیں گے ؟ اور عائشہ احد کے الزامات کو نظر انداز کر دینگے ۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ عائشہ احد اور ان کی اور بیٹی کی جان خطرے میں ہے ، انہیں شریف مافیا کے خلاف سکیورٹی دی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…