اتوار‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2026 

’’عائشہ گلالئی کا اچانک یو ٹرن ‘‘ عمران خان کیخلاف کیس نہ کرنے کا اعلان کر دیا وجہ کیا بتائی ؟

datetime 6  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین پر بدکرداری کے الزامات عائد کرنے والی ایم این اے عائشہ گلالئی نے عمران خان کیخلاف کیس نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ انہوں نے جو کچھ بھی کیا وہ صرف اور صرف خواتین کی بہتری کیلئے کیا۔ عائشہ گلالئی نے کہا کہ میں شائد اب انٹرویوز بھی نہ کروں

کیونکہ ان چیزوں کو اس طرح سے کرنا مجھے پسند نہیں ہے۔ میرا میڈیا میں تفصیلات نہیں لانا چاہتی تھی مگر ان لوگوں نے مجھے بتانے پر مجبور کیا اور الزامات عائد کئے۔ انہوں نے کہا کہ میں خود اس معاملے پر کیس نہیں کروں گی، میں نہیں کرنا چاہتی، میں قانونی جنگ نہیں لڑنا چاہتی۔ عائشہ گلالئی کے ایسا کہنے پر میزبان نے کہا کہ اس طرح تو اس سارے معاملے میں سیاسی تاثر آتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…