وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران کیا ہوا تھا؟ چودھری شجاعت حسین نے سنگین دعویٰ کردیا
لاہور/اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئینی اداروں کے ساتھ محاذ آرائی کر کے ان کو نیچا دکھانے کی روش انتہائی احمقانہ ہے اور حکمرانوں کی جانب سے کرپشن کی نشاندہی کو جمہوریت کے خلاف سازش قرار دینا افسوسناک ہے۔ انہوں نے… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کے دوران کیا ہوا تھا؟ چودھری شجاعت حسین نے سنگین دعویٰ کردیا