نواز شریف کی وطن واپسی ، مسلم لیگ ن کو فائدہ مگر وزیراعظم شاہد خاقان اور وزیر خارجہ خواجہ آصف مشکل میں پڑ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار حامد میر کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے پاکستان واپس آنے سے ملک میں ایک نئی بحث کا آغاز ہو گا اور وہ یہ کہ سیاسی رہنما جو خود کو عدالتوں کے سامنے پیش کرتے ہیں مگر… Continue 23reading نواز شریف کی وطن واپسی ، مسلم لیگ ن کو فائدہ مگر وزیراعظم شاہد خاقان اور وزیر خارجہ خواجہ آصف مشکل میں پڑ گئے











































