بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

این اے 120 میں شکست ، اعتزاز احسن نے بھی بالآخر پیپلزپارٹی کو سرپرائز دے ہی دیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اعتزاز احسن نے این اے 120 میں شکست کا ملبہ آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی پر ڈال دیا، تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماء اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حلقہ این اے 120 میں شکست کے ذمہ دار آصف علی زرداری اور یوسف رضا گیلانی ہیں‘ پیپلز پارٹی کا صرف انتہائی کم ووٹ لینا افسوس ناک ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مقبولیت میں کمی کا سب سے بڑا سبب سندھ حکومت کی ناقص کارکردگی ہے اور

پیپلز پارٹی سندھ حکومت کی خراب کارکردگی ہی کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو حلقہ این اے 120 میں صرف 1414 ووٹ ملے، انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا انتہائی کم ووٹ لینا انتہائی افسوسناک ہے۔ اعتزازاحسن کے پارٹی قیادت کے خلاف کھل کر بولنے اور عمران خان سے مسلسل رابطوں کے بعد ان کی تحریک انصاف میں شمولیت کی افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے، سوشل میڈیا پر زیرگردش رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اعتزاز احسن آئندہ انتخابات سے قبل ہی پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…