اتوار‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2026 

الزامات کی سیاست، ریحام خان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2017

الزامات کی سیاست، ریحام خان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

پشاور(این این آئی)تحریک انصا ف چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ اورسماجی کارکن ریحام خان نے کہا ہے کہ ان پر ابھی تک کوئی الزام نہیں لگا۔سیاست جے آئی ٹی اور پانامہ کا نام نہیں۔پورے ملک کی بات کرتی ہوں الزامات سے ڈرنے والی نہیں۔پشاور میں آزادی ٹرین کی کینٹ ریلوے اسٹیشن کی آمد کے… Continue 23reading الزامات کی سیاست، ریحام خان نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

نوازشریف پر نوٹوں کی بارش ہوگئی

datetime 12  اگست‬‮  2017

نوازشریف پر نوٹوں کی بارش ہوگئی

لاہور( این این آئی)نوازشریف پر نوٹوں کی بارش ہوگئی،مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں نے نواز شریف کا پرتپاک استقبال کرتے ہوئے گاڑی کو پھولوں کی پتیوں سے لادھ دیا ، نوٹ بھی نچھاور کئے گئے ۔ تفصیلا ت کے مطابق کالا شاکو پہنچنے پر نواز شریف کی ریلی کا انتہائی پرتپاک استقبال کیا گیا ۔… Continue 23reading نوازشریف پر نوٹوں کی بارش ہوگئی

شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پرکون سا شرمناک کام کرتے تھے؟حنیف عباسی نے حیرت انگیزالزام عائد کردیا

datetime 12  اگست‬‮  2017

شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پرکون سا شرمناک کام کرتے تھے؟حنیف عباسی نے حیرت انگیزالزام عائد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پر مخبری کیا کرتے تھے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاکہ تصادم ہونے جارہا ہے اور نظام لپیٹنے کے شدید خطرات ہیں۔… Continue 23reading شیخ رشید 20 روپے ماہانہ پرکون سا شرمناک کام کرتے تھے؟حنیف عباسی نے حیرت انگیزالزام عائد کردیا

یوم آزادی کی خوشیاں دوبالا،پاک فوج نے عوام کو خوشخبری سنادی

datetime 12  اگست‬‮  2017

یوم آزادی کی خوشیاں دوبالا،پاک فوج نے عوام کو خوشخبری سنادی

راولپنڈی(این این آئی) جی ایچ کیو کے قریب واقع آرمی میوزیم 14 اگست کو عوام کیلئے کھلا رہے گا ۔آئی ایس پی آر کے مطابق یوم آزادی کے موقع پر آرمی میوزیم صبح نو بجے سے سہ پہر چار بجے تک عوام کیلئے کھلا رہے گا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق میوزیم میں عوام کو… Continue 23reading یوم آزادی کی خوشیاں دوبالا،پاک فوج نے عوام کو خوشخبری سنادی

پیچھے تو نہیں بھاگو گے ؟ماروی میمن توجہ کا مرکز بنی رہیں ،ریلی میں حیرت انگیزصورتحال

datetime 12  اگست‬‮  2017

پیچھے تو نہیں بھاگو گے ؟ماروی میمن توجہ کا مرکز بنی رہیں ،ریلی میں حیرت انگیزصورتحال

لاہور( این این آئی)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئر پرسن ماروی میمن اپنے پرجوش انداز کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنی رہیں ۔ ماروی میمن گاڑی کی چھت پر کھڑے ہو شیر کے ماڈل کے ساتھ انتہائی پرجوش انداز میں خود بھی نعرے لگاتی اور کارکنوں سے بھی شیر ،شیر کے نعرے لگواتی رہیں… Continue 23reading پیچھے تو نہیں بھاگو گے ؟ماروی میمن توجہ کا مرکز بنی رہیں ،ریلی میں حیرت انگیزصورتحال

نوازشریف سے محبت کی انتہا،بزرگ لیگی کارکن کا حیرت انگیزاقدام،خواتین بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں

datetime 12  اگست‬‮  2017

نوازشریف سے محبت کی انتہا،بزرگ لیگی کارکن کا حیرت انگیزاقدام،خواتین بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں

لاہور( این این آئی)استقبال کیلئے آیا ہوا بزرگ لیگی کارکن محمد نواز شریف کے نا اہلی کے فیصلے کے خلاف سینہ کوبی کرتا رہا ۔ اسلام آباد سے لاہور سفر کے دوران ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں نے محمد نواز شریف سے اپنے اپنے انداز میں اظہار یکجہتی کیا تاہم فیروز والا میں ایک بزرگ… Continue 23reading نوازشریف سے محبت کی انتہا،بزرگ لیگی کارکن کا حیرت انگیزاقدام،خواتین بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں

نوازشریف کے پھراین اے 120سے کاغذات جمع،الیکشن کمیشن کافوری ردعمل سامنے آگیا

datetime 12  اگست‬‮  2017

نوازشریف کے پھراین اے 120سے کاغذات جمع،الیکشن کمیشن کافوری ردعمل سامنے آگیا

لاہور (این این آئی ) نواز شریف کی نا اہلی سے خالی ہونے والی نشست حلقہ 120سے ’’نواز شریف ‘‘نے کاغذات نامزدگی جمع کروادئیے ۔بھوجا ڈاکخانہ قصور کے رہائشی محمد نواز شریف ولد محمد شریف نے حلقہ این اے120کے ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کرا دئیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے نواز شریف کو… Continue 23reading نوازشریف کے پھراین اے 120سے کاغذات جمع،الیکشن کمیشن کافوری ردعمل سامنے آگیا

2اہم سیاسی رہنماؤں کوگرفتارکرنے کا حکم

datetime 12  اگست‬‮  2017

2اہم سیاسی رہنماؤں کوگرفتارکرنے کا حکم

کراچی(این این آئی) عدالت نے دہری شہریت کیس میں پیپلز پارٹی کی رہنما نادیہ گبول اور فرح ناز اصفہانی کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔سیشن جج جنوبی کراچی کی عدالت میں دہری شہریت کیس میں نااہل قرار دیے گئے ارکان اسمبلی کے خلاف فوجداری کارروائی کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پیپلز پارٹی کی رہنما… Continue 23reading 2اہم سیاسی رہنماؤں کوگرفتارکرنے کا حکم

نواز شریف کی ریلی میں ایک اور افسوسناک واقعہ،خاتون فوری طورپرہسپتال منتقل

datetime 12  اگست‬‮  2017

نواز شریف کی ریلی میں ایک اور افسوسناک واقعہ،خاتون فوری طورپرہسپتال منتقل

لاہور( این این آئی)سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے استقبال کیلئے آنے والی خاتون کو دل کا دورہ پڑنے پر پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ ایدھی فاؤنڈیشن کے ترجمان کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کے لئے شاہدرہ آنے والی ایک خاتون کو اچانک دل کا دورہ… Continue 23reading نواز شریف کی ریلی میں ایک اور افسوسناک واقعہ،خاتون فوری طورپرہسپتال منتقل