پنجاب حکومت کا کشمیریوں کیلئے بڑا تحفہ!! کتنے ارب کا فنڈ کس مقصد کیلئے جاری کر دیا؟
مظفرآباد (رئیس احمد خان)آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات،سیاحت وآئی ٹی مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے آزادکشمیر میں کاروبار کے لیے بلاسود قرضہ جات اور غریب ہونہار طلبا ء وطالبات کو سکالرشپس دینے کے لیے ڈیڑھ ارب روپے کی دو منصوبہ جات کی منصوری دیدی ہے۔اس سلسلہ میں حکومت پنجاب نے باقاعدہ… Continue 23reading پنجاب حکومت کا کشمیریوں کیلئے بڑا تحفہ!! کتنے ارب کا فنڈ کس مقصد کیلئے جاری کر دیا؟











































