جس کیس میں وارث نہ ہو وہ کیس مضبوط نہیں ہوتا، شیخ رشید نے بے نظیر قتل فیصلے پر حیران کن بیان دے دیا؟
اسلام آباد(آن لائن)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ بے نظیربھٹوقتل کیس میں انصاف نہیں ہوا،بے نظیرقتل کیس کے فیصلے کے بعدپاکستان کی سیاست میں دہشتگردی بڑھنے کے خطرات پیداہوگئے ہیں ۔جمعرات کے روزاپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ بے نظیربھٹوقتل کیس میں وارث کوئی نہیں تھا،جس کیس میں وارث نہ… Continue 23reading جس کیس میں وارث نہ ہو وہ کیس مضبوط نہیں ہوتا، شیخ رشید نے بے نظیر قتل فیصلے پر حیران کن بیان دے دیا؟











































