بینظیربھٹو کے قتل کا ذوالفقارعلی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق ہے؟پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ پہلے دن سے کہہ رہا ہوں بی بی کے قتل کو ذوالفقار علی بھٹو کے قتل سے الگ نہیں دیکھتا، بی بی شہید کے قتل میں وہی لوگ ملوث ہیں جو بھٹو کے قتل میں ملوث تھے۔نجی ٹی وی… Continue 23reading بینظیربھٹو کے قتل کا ذوالفقارعلی بھٹو کے قتل سے کیا تعلق ہے؟پیپلزپارٹی نے سنگین الزام عائد کردیا











































