بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

ہر شخص کو زبردستی یہ چیز دے دو، مریم نواز این اے 120 میں کیا چیز بانٹ رہی ہیں؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 31  اگست‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) این اے 120 میں کلثوم نواز کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے ان کی بیٹی مریم نواز نے نوکریوں کی لوٹ سیل لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے جاری مہم میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ن لیگی کارکنوں کو خوش کرنے کے لئے سرکاری نوکریوں کے وعدے کرنا شروع کر دیئے۔

تفصیلات کے مطابق حلقہ این اے 120 کے انتخابی مہم کے دوران علاقائی دفتر میں ایک میٹنگ ہوئی جس میں ن لیگی کارکنان و رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مریم نواز نے جب ورکروں سے کہا کہ وہ اپنی شکایات اور مطالبات لکھ کر دیں تو اس موقع پر سرکاری نوکریوں کے خواہشمندوں کی درخواستیں کافی تعداد میں سامنے آئیں جس پر مریم نواز نے ورکروں سے ملازمتیں مہیا کرنے کا وعدہ کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…