جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

ہر جگہ مریم نواز کے ساتھ رہنے والی یہ لڑکی کون نکلی؟ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے ؟

datetime 31  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مریم نواز نے حلقہ این اے 120میں اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ انتخابی مہم کے آغاز کے موقع پر انہوں نے گزشتہ روز داتا دربار پر حاضری بھی دی۔ مریم نواز کے ساتھ ان دنوں موجود ایک لڑکی ان دنوں سوشل میڈیا پر توجہ کر مرکز بنتی جا رہی ہے اور سبھی ان سے متعلق جاننا چاہتے ہیں کہ مریم نواز کے ساتھ ان دنوں ہر

جگہ موجود رہنے والی یہ لڑکی کون ہے؟اس لڑکی سے متعلق راز سے پردہ اٹھاتے اب خبر یہ ہے کہ مریم نواز کے ساتھ ساتھ ہر جگہ موجود یہ لڑکی کوئی اور نہیں بلکہ ان کی چھوٹی صاحبزادی ماہِ نور صفدر ہیں جو اپنی والدہ کے ہمراہ اپنی نانی کی انتخابی مہم کے دوران قدم سے قدم ملا کر چل رہی ہیں۔ الیکشن مہم کے دوران دیکھا گیا کہ وہ ہر جگہ اپنی والدہ مریم نوا زکیساتھ دیکھائی دے رہی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…