پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اُڑ گئی ،سینئررہنما کا تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان
اسلام آباد(آئی این پی )سابق رکن قومی اسمبلی اور پیپلز پارٹی کی سینئررہنما ڈاکٹر سمعیہ امجد نے بدھ کوسلام آباد میں چیف آف سٹاف و ترجمان چیئرمین تحریک انصاف نعیم الحق اور صدر تحریک انصاف وسطی پنجاب عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں انہوں باضابطہ طور تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی ایک اور وکٹ اُڑ گئی ،سینئررہنما کا تحریک انصاف میں باضابطہ شمولیت کا اعلان