اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

شریف فیملی لندن فلیٹس کو بیچ کر پیسہ کسی اور جگہ بھیجنا چاہتی ہےسینئر صحافی کا دعویٰ

datetime 12  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شریف خاندان بہت جلدی میں لندن فلیٹس بیچ کر پیسہ کہیں اور منتقل کرنا چاہتا ہے۔سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین کا دعویٰ۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے دونوں صاحبزادے حسن اور حسین نواز لندن فلیٹس کو بہت جلدی  میں بیچنا چاہ رہے ہیں،ان کی کوشش ہے کہ راتوں رات انہیں بیچ کر پیسہ لے کر کسی

اور جگہ لے جائیں کیونکہ جب نیب ریفرنس شروع ہوں گے تو عدالت حکم دے گی اور فلیٹس اٹیچ ہو جائیں گے جس کے بعد حکومت برطانیہ کو کارروائی کرنی پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ لندن فلیٹس کی منی ٹریل اب بھی ثابت نہیں ہو سکی ہے، ان میں سے ایک فلیٹ کی مالیت 4 ارب روپے ہے۔ انہیں کوئی گاہک نہیں مل رہا جس کی وجہ سے حسین اور حسن نواز بہت زیادہ پریشان ہیں۔ چوہدری غلام حسین نے مزید کیا کہا ویڈیو ملاحظہ کریں:

 

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…