بدھ‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2026 

گجرات میں رات گئے نواز شریف کے مخالف نے ایسا کام کردیا گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، لیگی کارکن و رہنما شدید مشتعل

datetime 11  اگست‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گجرات میں رات گئے نواز شریف کے مخالف نے ایسا کام کردیا گیا کہ کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا، لیگی کارکن و رہنما شدید مشتعل، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کے مطابق گجرات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی تصویروں پر

کسی نے سیاہی پھینک دی، ٹی وی کے مطابق دیوانہ منڈی سے گجرات تک سابق وزیراعظم نواز شریف کے تمام پینافلیکس اور بڑے بڑے سائن بورڈز پرکوئی شخص سیاہی پھینک گیا ہے۔ ان تمام سائن بورڈز پر صرف نواز شریف کی تصویر کو ہی ٹارگٹ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…