بارش ہی بارش،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کہیں کہیں تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب( راولپنڈی، گوجرانوالہ، سرگودھا، لاہور، فیصل آباد ڈویژن)، اسلام آباد، فاٹا، گلگت بلتستان اور… Continue 23reading بارش ہی بارش،محکمہ موسمیات نے بڑی خبر سنادی











































