’’انصاف کے دعویدار علیم خان کا اصل چہرہ منظر عام پر‘‘ ذاتی ملازم کی عید سے ایک روز قبل تنخواہ کیوں روک لی؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے دست راست علیم خان کے ذاتی ملازم کے بیٹے کا والد کی تنخواہ نہ ملنے پر وڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے قریبی ساتھی اور مرکزی رہنما تحریک انصاف علیم خان کے مبینہ ذاتی ملازم کے بیٹے کا… Continue 23reading ’’انصاف کے دعویدار علیم خان کا اصل چہرہ منظر عام پر‘‘ ذاتی ملازم کی عید سے ایک روز قبل تنخواہ کیوں روک لی؟











































