ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

ماروی میمن نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) سپیکر قومی ا سمبلی سردار ایاز صادق نے چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پر وگرام ماروی میمن رکن قومی اسمبلی کو برطانیہ میں اعلیٰ سپیکرز ڈیموکریسی ایوراڈ حاصل کرنے پر مبارک باددی ہے انہیں یہ ایوارڈ برطانیہ کے دارالعوام کے سپیکر John Bercow نے دیا ۔اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگر ایوارڈ کی روح کو دیکھا جائے تو ماروی میمن یہ ایوارڈ حاصل کرنے کی حقیقی حق دار ہیں

سپیکر نے کہا کہ محترمہ ماروی میمن نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے 5.4ملین خواتین کو سماجی طور پر با اختیار بنانے میں اہم کردار ادا کیا اور ملک میں نچلی سطح تک سماجی اصلاحات کیں۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل ڈیموکریسی ایوار دنیا بھر سے سماجی اور جمہوری خدمات کے پیش نظرافراد کو دیا جاتا ہے۔ برطانوی دارالعوم کے سپیکر نے یہ ایوارڈ دینے کے لیے رکن قومی اسمبلی ماروی میمن کے نام کا اعلان 30مارچ 2017ء کو کیا تھا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…