اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

کرپشن یا اقامہ؟نوازشریف کو نااہل کیوں قرار دیاگیا؟سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)کرپشن یا اقامہ نوازشریف کو نااہل کیوں قرار دیاگیا؟سروے کے حیرت انگیز نتائج سامنے آگئے،تفصیلات کے مطابق انسٹیٹیوٹ فار پبلک اوپینین ریسرچ کی جانب سے منعقد کیے گئے ایک سروے کیمطابق نواز شریف کی نااہلی بارے پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں 55فیصد لوگوں نے تسلیم

کیا کہ سابق وزیر اعظم کو کرپشن کی وجہ سے نکالا گیا جبکہ صرف 9فیصد نے نااہلی کی وجہ اقامہ بتائی۔سروے میں 36مردوں اور 18فیصد خواتین نے ن لیگ کو ووٹ دینے جبکہ 19فیصد مردوں اور 8فیصد خواتین نے پی ٹی ا?ئی کو ووٹ دینے کا اعلان کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…