بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کرپشن اور بدعنوانی،ن لیگ کی اہم رہنما کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے مسلم لیگ(ن) کی سینیٹر راحیلہ مگسی کی ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے سما عت ملتوی کردی۔سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو مسلم لیگ نون کی سینیٹر راحیلہ مگسی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے پیش رفت رپورٹ جمع کرنے کے لیے مہلت مانگ لی۔صوبائی اینٹی کرپشن نے تحریری جواب جمع کرارکھا ہے۔

اینٹی کرپشن کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ کی نگرانی میں راحیلہ مگسی کے دفتر پر چھاپا مارا گیا۔ راحیلہ مگسی پر سرکاری فنڈز میں کرپشن اور بدعنوانی کا الزام ہے۔ دفتر کا ریکارڈ قبضہ میں لے کرتحقیقات شروع کردی گئی ہے۔ دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ دس برس پرانے الزامات کے تحت راحیلہ مگسی کے خلاف کرپشن کا مقدمہ درج گیا۔ پیپلز پارٹی کی ایما پر انتقامی کارروائی کے تحت دو ہزار پانچ کے معاملات کی انکوائری کی جارہی ہے۔ سرگاری وکیل کے مطابق ڈاکٹر راحیلہ مگسی دو ہزار پانچ میں ٹنڈو الہ یار کی ناظمہ تھی۔ راحیلہ مگسی نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا اور فنڈز کی کرپشن کی۔ محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے ٹنڈو الہ یار میں کرپشن کی انکوائری کی جا رہی ہے۔ عدالت نے موقف سننے راحیلہ مگسی کی ضمانت میں توسع کردی،سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کردی۔ سندھ ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ کے روبرو مسلم لیگ نون کی سینیٹر راحیلہ مگسی کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔ اینٹی کرپشن ڈیپارٹمنٹ نے پیش رفت رپورٹ جمع کرنے کے لیے مہلت مانگ لی۔صوبائی اینٹی کرپشن نے تحریری جواب جمع کرارکھا ہے۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…