اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

این اے 120 الیکشن ،پاک فوج کی درخواست منظور،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات حلقہ این اے 120 لاہور میں فوج کی درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس حلقہ کے تمام پولنگ سٹیشنز اور پرنٹنگ پریس لاہور میں سی سی ٹی وی کیمرے فوری طور پر نصب کرانے کے انتظامات کریں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مذکورہ حلقہ کو حساس جانتے ہوئے پاکستان آرمی کو سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی تھی جو کہ منظور کرلی گئی ہے۔

مذکورہ حلقہ کے انتخابات کی حساسیت کو مدنظر رکھتے ہوئے پاک فوج نے الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ تمام پولنگ سٹیشنز اور پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان لاہور میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرائے جائیں جس پر بدھ کو الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری پنجاب کو بذریعہ خط ہدایت دی کہ وہ مذکورہ حلقہ کے پولنگ سٹیشنز سمیت پرنٹنگ کارپوریشن آف پاکستان لاہور میں بھی فوری طور پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرائیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…