امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کا ہنگامی دورہ
راولپنڈی ( این این آئی)امریکی وفد نے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کا ہنگامی دورہ کیا ۔نجی ٹی وی نے جیل ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سینٹرل جیل اڈیالہ کا دورہ کرنے والے امریکی وفد میں گریگ ایڈورڈ، رابرٹ فرینکلن، ڈونالڈ سزولومیئر، مارک رائس اور پیٹر رچ شامل ہیں۔امریکی وفد نے جیل میں مسیحی… Continue 23reading امریکی وفد کا سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی کا ہنگامی دورہ









































