عمران خان کی کپتانی میں ویسٹ انڈیز کیخلاف نمائشی میچ میں نوازشریف خود ہی تیا ر ہو کر وکٹ پر پہنچ گئے اور ۔۔۔حامد میر نے دلچسپ واقعہ سنا دیا
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی حامد میر جیونیوز کے پروگرا م میں شریک ہوئے جہاں میزبان تابش نے ان سے دلچسپ سوالات کیئے اور واقعات سنے ۔حامد میر نے بتایا کہ جب میں کالج کی ٹیم میں تھا تو اس وقت ہر آدمی جدوجہد کر رہاہوتاہے کہ بڑے کرکٹرز کو نیٹ میں باولنگ ہی کروانے… Continue 23reading عمران خان کی کپتانی میں ویسٹ انڈیز کیخلاف نمائشی میچ میں نوازشریف خود ہی تیا ر ہو کر وکٹ پر پہنچ گئے اور ۔۔۔حامد میر نے دلچسپ واقعہ سنا دیا