یوم احتساب اوریوم حساب دورنہیں ، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( این این آئی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ زبردستی کے سیاسی نکاح کاانجام طلاق ہوتاہے،20کلوآٹا3000روپے کاہوگیاہے غریب کیاپکائے گا اورکیاکھائے گا،عوام روٹی کی بجائے زہرکاگھونٹ پینے پرمجبورہوں گے ،نوازشریف پاکستان آکربھی دیکھ لیں تاکہ اس کابھی کٹی کٹانکل جائے،3پارٹیاں2تہائی اکثریت لینے کا دعوی کررہی ہیں ان کے امیدواروں کی… Continue 23reading یوم احتساب اوریوم حساب دورنہیں ، شیخ رشید کا تہلکہ خیز دعویٰ