موٹر سائیکل چلانے والے اورساتھ بیٹھنے والے تمام افرادپر ہیلمٹ پہننے کی پابندی عائد،ڈیڈ لائن دیدی گئی
اسلا م آباد(این این آئی) ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل چلانے والوں کے لئے خصوصی آگاہی مہم جاری ،10اکتوبر کو یہ آگاہی مہم ختم جبکہ11اکتوبر سے اس قانون پر سختی سے عملداری کا آغاز کر دیا جائے گا، لہذا موٹر سائیکل پرسواردونوں افراد ہیلمٹ کا استعمال یقینی بنائیں تاکہ جو اموات ہیلمٹ… Continue 23reading موٹر سائیکل چلانے والے اورساتھ بیٹھنے والے تمام افرادپر ہیلمٹ پہننے کی پابندی عائد،ڈیڈ لائن دیدی گئی











































