نوازشریف کی تقریر کے دوران چودھری نثار کیوں چلے گئے؟خواجہ سعد رفیق کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ چودھری نثار نواز شریف کے ہمراہ اسلام آباد ایئر پورٹ گئے، طویل مشاورت ہوئی،افواہوں اور قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کی جانب سے میاں محمد نواز شریف کو پارٹی صدر منتخب کئے جانے کے… Continue 23reading نوازشریف کی تقریر کے دوران چودھری نثار کیوں چلے گئے؟خواجہ سعد رفیق کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا









































