پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

خانیوال ٗخاتون کی تدفین کے دوران 70 افراد زخمی،12کی حالت تشویشناک،حیرت انگیز واقعہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

محسن وال(این این آئی) خاتون کی تدفین کے دوران شہد کی مکھیوں کے حملہ میں 70 افراد زخمی ہوگئے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نواحی گاؤں میں میت دفناتے ہوئے افراد پر شہد کی مکھیوں کے حملے میں 70 افراد زخمی ہوگئے۔ میاں چنوں کے نواحی گاؤں 126/15۔L کے چوہدری ریاض کی بیوی کو نماز جنازہ کے بعد دفن

کرنے کیلئے قبرستان پہنچے تو وہاں پردرخت لگے شہد کی مکھیوں کے چھتے پر کسی نے پتھر پھینک دیا جس پر شہد کی مکھیوں نے جنازہ میں شریک افراد پر حملہ کردیا۔کچھ افراد نے قریبی راجباہ میں چھلانگیں لگا کر مکھیوں سے جان چھڑائی جبکہ 12 افراد کو شدید زخمی حالت میں تحصیل ہسپتال میاں چنوں پہنچایا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…