شازیہ مری بڑی مشکل سے بچ نکلیں
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری سے متعلق درخواست کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے 10 اکتوبر تک ملتوی کردی ہے ۔جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے وقت کی کمی کے باعث سماعت ملتوی کی۔درخواست شازیہ مری کے حلقے کے ووٹر… Continue 23reading شازیہ مری بڑی مشکل سے بچ نکلیں











































