نام نہاد تبدیلی،خیبرپختونخوامیں کیا ہورہاہے؟ریحام خان نے سنگین الزامات عائد کردیئے
ہنگو(این این آئی )سیاسی میدان سمیت ہر شعبہ زندگی میں خواتین کو استحصال کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔خیبر پختون خواہ میں تبدیلی کے نام پر عوامی حقوق کا مذاق اُ ڑیا جا رہا ہے ۔سی پیک منصوبے میں خیبر پختون خواہ کو بائی پاس کیا گیا ۔ان خیالات کا اظہار معروف اینکر پر سن… Continue 23reading نام نہاد تبدیلی،خیبرپختونخوامیں کیا ہورہاہے؟ریحام خان نے سنگین الزامات عائد کردیئے











































