جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی اہلیہ اور جواں سال بیٹا بھی ڈینگی کا نشانہ بن گیا

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)پشاور میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق کی اہلیہ اور جواں سال بیٹا بھی ڈینگی کا نشانہ بن گیا ماں بیٹے کو خیبرٹیچنگ ہسپتال میں داخل کرادیاگیا ہیتہکال میں رہائش پذیر رکن قومی اسمبلی حامد الحق کے مطابق دونوں ماں بیٹے کو بخار کے بعد اسپتال لے جایاگیا

جہاں ٹیسٹ کرنے کے بعد دونوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ۔ ادھر محکمہ صحت ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم این اے حامد الحق کے ہمسایہ گھر ڈاکٹر شاہ محمد کے اندر ڈینگی لاروا کا انکشاف ہوا ہے۔ ان کے گھر کے چار افراد ڈینگی سے متاثر ہوئے ہیں اور ایک کی موت بھی واقع ہوچکی ہے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…