عائشہ ممتار کو مونال ریسٹورنٹ پر چھاپے کے بعد کیوں نکال دیا گیا تھا؟ پہلی مرتبہ رپورٹ پبلک،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے مونال ریسٹورنٹ پر پنجاب فوڈ اتھارٹی پر چھاپے کے خلاف وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم کی رپورٹ کو پبلک کرنے کا حکم دے دیا ، رپورٹ میں مبینہ طور پرعائشہ ممتاز کے خلاف کاروائی کی سفارش کی گئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹس عائشہ اے ملک نے مقامی ریسٹورنٹ کی انتظامیہ… Continue 23reading عائشہ ممتار کو مونال ریسٹورنٹ پر چھاپے کے بعد کیوں نکال دیا گیا تھا؟ پہلی مرتبہ رپورٹ پبلک،عدالت نے بڑا حکم جاری کردیا











































