27سوالات،جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10میں کیا ہے؟بالاخردانیال عزیز نے بتاہی دیا، حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر نجکاری دانیال عزیز نے کہا ہے کہ پانامہ کیس شروع دن سے ہی غیر سنجیدہ تھا ٗجے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10میں 27سوالات میں صرف 5کے جوابات موصول ہوئے ‘22سوالات کے جوابات ہی نہیں آئے ٗ تاریخ کا پہلا کیس ہے جس میں سزا پہلے دیدی گئی… Continue 23reading 27سوالات،جے آئی ٹی رپورٹ کے والیم 10میں کیا ہے؟بالاخردانیال عزیز نے بتاہی دیا، حیرت انگیزانکشافات











































