دوٹیسٹ، پانچ ون ڈے ، تین ٹی ٹونٹی میچز ،پاکستان اور سری لنکا کی سیریزکے شیڈول کی منظوری دیدی گئی
کولمبو( این این آئی)کرکٹ سری لنکا نے پاکستان سے متحدہ عرب امارات میں سیریز کے شیڈول کی منظوری دیدی۔ 28 ستمبرسے 29 اکتوبر تک دونوں ٹیمیں دوٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور تین ٹی ٹونٹی میچز کھیلیں گی، 29 اکتوبر کو تیسرا ٹی ٹونٹی قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔کرکٹ سری لنکا نے یواے ای… Continue 23reading دوٹیسٹ، پانچ ون ڈے ، تین ٹی ٹونٹی میچز ،پاکستان اور سری لنکا کی سیریزکے شیڈول کی منظوری دیدی گئی











































