اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر ایجنسی میں بارودی مواد کا دھماکہ ٗ واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

datetime 8  ستمبر‬‮  2017 |

خیبر ایجنسی (این این آئی)خیبرایجنسی میں بارودی مواد کا دھماکہ ہوا ہے ٗ واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق تحصیل جمرود سپیرہ روڈ پر بارودی مواد کا دھماکا ہوا، دھماکا سڑک کے کنارے ہوا۔ذرائع کے مطابق دھماکے سے کوئی نقصان نہیں ہوا تاہم واقعہ کے بعد علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…