پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

الیکشن مہم کے دوران مریم نواز کی گاڑی کے سامنے لڑکی نے نعرہ لگا دیا، نعرہ لگانے کے بعد مذکورہ لڑکی کے ساتھ کیا ہوا؟

datetime 8  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 120 کی انتخابی مہم کے دوران ایک لڑکی مریم نواز کی گاڑی کے سامنے آگئی اور گلی گلی میں شور ہے سارا ٹبر چور ہے کا نعرہ لگایا جس پر لیگی کارکنان نے لڑکی سے بدتمیزی کی.تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے 120 میں جاری

ضمنی انتخابات کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئی ہیں تاہم شریف خاندان کو پاناما پیپرز کے فیصلے کی وجہ سے کافی دشواریوں اور تنقید کا سامنا ہے ایس اہی کچھ منظر مال روڈ پر پیش آیا جہاں ایک لڑکی نے مریم نواز کی گاڑی کے سامنے کھڑے ہو کر گلی گلی میں شور ہے سارا ٹبر چور ہے کے نعرے لگانے شروع کردیے.اس اچانک پیدا ہونے والی صورت حال نے جہاں مریم نواز کو مشکل میں ڈال دیا وہیں لیگی کارکنان بھی آگ بگولہ ہو گئے اور شریف خاندان کے مخالف نعرے لگانے والی لڑکی کو زدوکوب کرنے کی کوشش کی اور اس کے ساتھ بدتمیزی سے بھی پیش آئے.مریم نوازکی مال روڈ آمد پر کارکنان نے شاندار استقبال کیا، گاڑی پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور آتشبازی کے مظاہرے بھی کیے گئے جب کہ مریم نواز نے گاڑی سے نکل کر کارکنوں کو ہاتھ ہلایا اور گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ہی کارکنوں کا شکریہ ادا کیا جب کہ مذکورہ واقعہ پیش آنے کے بعد وہ آگے بڑھ گئیں.

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…