اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ڈاکٹرعاصم حسین کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 10  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدراورسابق وفاقی مشیر پیٹرولیم ڈاکٹرعاصم حسین علاج کی غرض سے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اربوں روپے کی کرپشن اوردہشت گردوں کی سہولت کاری کے مقدمات میں نامزد ڈاکٹرعاصم حسین اتوار کی صبح جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے غیرملکی پرواز ای کے 601سے علاج کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

خیال رہے کہ سندھ ہائی کورٹ نے 15 اپریل 2017 کو ڈاکٹرعاصم حسین کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت اور سپریم کورٹ نے 29 اگست کو حکومت سے ان کا نام ای سی ایل لسٹ سے نکالنے کی ہدایت کی تھی۔ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹرعاصم حسین نے کہاکہ پاکستان میرا گھر ہے واپس ضرور آؤں گا۔واپسی کب ہوگی کے سوال کے جواب میں انہوں نے کہا پاکستان میرا گھر ہے ضرور واپس آؤں گا، ابھی تو فی الحال علاج کرانے کے لیے جارہاہوں پہلے اپنا علاج کراؤں گا پھر دوسروں کا علاج کروں گا۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…