ہزاروں پاکستانی سرکاری اہلکاروں کی بیرون ملک شادیاں،گوریاں بیاہ لائے،حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں3193سرکاری ملازمین غیر ملکی خواتین سے شادی کر کے ملک میں لا چکے ہیں جن بڑی تعداد گریڈ چودہ سے ایک تک کی ہے جبکہ 16سے بائیس تک 68خواتین پاکستانیوں کی بھابھیاں بنیں۔سرکاری دستاویزات کے مطابق گریڈ بائیس کے ایک آفیسر نے غیر ملکی عورت سے شادی کی اکیس گریڈ کے… Continue 23reading ہزاروں پاکستانی سرکاری اہلکاروں کی بیرون ملک شادیاں،گوریاں بیاہ لائے،حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں









































