بدھ‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2025 

ہزاروں پاکستانی سرکاری اہلکاروں کی بیرون ملک شادیاں،گوریاں بیاہ لائے،حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 1  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں3193سرکاری ملازمین غیر ملکی خواتین سے شادی کر کے ملک میں لا چکے ہیں جن بڑی تعداد گریڈ چودہ سے ایک تک کی ہے جبکہ 16سے بائیس تک 68خواتین پاکستانیوں کی بھابھیاں بنیں۔سرکاری دستاویزات کے مطابق گریڈ بائیس کے ایک آفیسر

نے غیر ملکی عورت سے شادی کی اکیس گریڈ کے تین افسران،بیس کے تین انیس اور سترہ کے افسران نے 60شادیاں کیں ہیں تاہم معلومات کے مطابق گریڈ سولہ کے افسران نے زیادہ سے زیادہ شادیاں رچانے کی روایت ڈالی ہے جن میں سے گریڈ سولہ کے 36افسران،پندرہ کے 25گریڈ چودہ کے ادنیٰ ملازمین نے 273گریڈ تیرہ کی تین،گریڈ بارہ کے 29گریڈ گیارہ کے 32گریڈ دس کے 20گریڈ نو کے 234گریڈ 8کے 167گریڈ سیون کے 374گریڈ سکس کے 167گریڈ فائیو کے 662گریڈ فور کے 312گریڈ تین کے 178گریڈ ٹو کے 431اور گریڈ ون کے ملازمین نے 39شادیاں کیں ہیں ۔معلومات کے مطابق سرکاری ملازمین کی شادیوں کے سلسلہ میں مزید انکشافات سامنے آئے ہیں 3193غیر ملکی خواتین جنہوں نے پاکستانیوں نے شادیاں کی ان میں زیادہ تعداد ان ملازمین کی ہے جو فنانشل کمزور ہونے کے ناطے وہاں مجبوراء شادیاں کیں اور سینکڑوں کو طلاق بھی ہو چکی ہے ۔سرکاری ڈیٹا کے بغیر ہزاروں ایسے پاکستانی ہیں جو کہ سرکاری ملازمت نہیں رکھتے ہیں مگر انہوں نے دیار غیر میں غیر ملکی خواتین سے شادی کر رکھی ہے جنکی تعداد بیس ہزار سے زائد بتائی جاتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ بے چاری بھوک سے مر گئی


آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…